ETV Bharat / state

خاتون کے قتل ملزم گڑگاؤں سے گرفتار - خاتون کے قتل کے الزام ملزم گرفتار

دموہ ضلع کے ہٹا تھانہ علاقے میں آٹھ دن قبل ہوئے ایک خاتون کے قتل کے الزام میں ملزم کو گڑگاؤں سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

خاتون کے قتل معاملے میں ملزم گڑگاؤں سے گرفتار

author img

By

Published : Oct 5, 2020, 12:27 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع کے ہٹا تھانہ علاقے میں آٹھ دن پہلے ہوئے ایک خاتون کے قتل کے الزام کو دہلی کے نزدیک گڑگاؤں سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کے گرام اٹوا ہیرالال میں ساتری (40)کی آٹھ دن پہلے کھیت میں مشتبہ حالات میں موت ہوگئی تھی۔

اس بات کے سلسلے میں قتل کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پولیس کے ذریعہ جانچ کرنے کے بعد اس معاملے میں خاتون کے مبینہ عاشق ہٹا کا رہنے والے کھلان اہروارکو کل دہلی کے نزدیک گڑگاؤں سے گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مدھیہ پردیش: سڑک حادثے میں ایک درجن افراد زخمی

پولیس پوچھ تاچھ میں ملزم کے ذریعہ بتایا گیا کہ وہ مستری کا کام کرتا تھا اور خاتون بھی وہاں اس ملزم کے ساتھ کام کرتا تھا تو اسی دوران میں محبت ہوگئی تھی۔ کسی بات پر دونوں میں جھگڑا ہونے کی وجہ سے ملزم نے خاتون کے سر پر لاٹھی سے حملہ کردیا اور جائے وقوع پر ہی اس کی موت ہوگئی تھی۔ واقعہ کو انجام دینے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.