ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: عآپ میونسپل کارپوریشن کا الیکشن لڑے گی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

ریاست مدھیہ پردیش میں میونسپل کارپوریشن کے الیکشن ہونا ہے جس میں عام آدمی پارٹی صوبے کے سبھی ضلع میں اپنے امیدوار کھڑا کرے گی۔

مدھیہ پردیش: عآپ پارٹی میونسپل کارپوریشن کا الیکشن لڑے گی

author img

By

Published : Jan 23, 2021, 9:27 PM IST

صوبے میں اب میونسپل کارپوریشن کے الیکشن ہونا ہے جس کو لے کر سبھی سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہے۔

مدھیہ پردیش: عآپ پارٹی میونسپل کارپوریشن کا الیکشن لڑے گی

اسی کے پیش نظر عام آدمی پارٹی نے بھی اعلان کر دیا کہ وہ صوبہ کے 52 اضلاع میں اپنے امیدوار کو کھڑا کرے گی۔ اس کے لیے امیدواروں کی اسکرین کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔

اس سلسلے میں پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے ریاستی صدر پنکج سنگھ کا مزید کہنا تھا کہ ہم میونسپل کارپوریشن کے الیکشن پوری طاقت کے ساتھ 52 اضلاع میں لڑیں گے اور عوام سے رائے دہی لے کر مینی فیسٹو تیار کریں گے۔

وہیں دنیش پرتاپ سنگھ نے کہا کہ ہم دہلی ماڈل کی طرز پر الیکشن لڑیں گے اور جو عوام کی بنیادی پریشانیاں ہیں، 'ہمارے الیکشن کا موضوع ہوگا۔

انٹرویو دینے آئی ناظمہ خان وارڈ 39 کا کہنا تھا کہ میں عام آدمی پارٹی کی پالیسی سے اتفاق رکھتے ہوں کیونکہ یہ عام آدمی پارٹی کی بنیادی ضرورتوں سے جڑی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھوپال: کانگریس کارکنان پر واٹر کینن کا استعمال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.