ETV Bharat / state

'بی بی ایم' گروپ کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد - ضرتمندوں کے لیے مزدوری کارڈ

بھوپال کی تنظیم برادر ہوڈ فور مسلم' بی بی ایم' گروپ کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں حکومت سے ملنے والی سہولیات کے پیش نظر مزدوری کارڈ بنائے گئے۔

'بی بی ایم' گروپ کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 22, 2021, 9:24 PM IST

مدھیہ پردیش کے بھوپال میں برادر ہوڈ فور مسلم بی بی ایم گروپ نے حکومت کی جانب سے ملنے والی سہولیات سے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کی نسبت سے ایک کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں ضرتمندوں کے لیے مزدوری کارڈ بنایا گیا۔

ویڈیو

حکومت کی جانب سے بننے والے اس کارڈ سے لوگوں کو روزگار، لڑکیوں کی شادی کے لیے دو لاکھ روپے تک کی امداد اور حاملہ خواتین کو اس سے فائدہ حاصل ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں:

بی بی ایم گروپ لگاتار حکومت کے ساتھ مل کر ان تمام ضرورت مندوں اور غریبوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے جو واقعتا اس کے مستحق ہیں۔

واضح رہے کہ بی بی ایم گروپ پہلے لاک ڈاؤن سے لے کر اب تک بڑی تعداد میں لوگوں کے لئے کام کرتا چلا آرہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.