ETV Bharat / state

گھوڑی پر سوار دلہنیں برات لے کر دولہے کے گھر پہنچیں - مدھیہ پردیش نیوز

سر پر پگڑی، ہاتھ میں لہراتی تلوار، جھانسی کی رانی کی طرح کھنڈوا کی رہنے والی دو بہنیں ساکشی اور درشٹی دونوں دولہنیں گھوڑی پر سوار ہو کر دولہے والوں کے یہاں برات لے کر پہنچیں۔

تلوار لہراتی گھوڑی پر سوار دلہن
تلوار لہراتی گھوڑی پر سوار دلہن
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 3:26 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:05 AM IST

زیادہ ترسماج میں لڑکوں کی ہی برات گھوڑی پر سوار ہو کر باجے کے ساتھ ناچتے جھومتے دیکھی جاتی ہیں، لیکن پاٹی دار سماج میں لڑکیوں کی برات بھی دھوم دھام سے نکالی جاتی ہے۔ پاٹی دار سماج کی رسم و رواج برسوں پرانی ہے، جو آج بھی نبھائی جاتی ہے۔

ساکشی اور درشٹی کی برات بھی بڑی دھوم دھام سے نکلی۔ اس شادی کی خاص بات یہ بھی رہی کہ شادی میں جو دعوت نامہ تقسیم کیا گیا تھا، اس میں پیپر کا استعمال نہیں کیا گیا۔ بلکہ پیپر کو بچانے کے لیے رومال پر پرنٹ کرایا گیا۔ وہیں ماحولیات کے تحفظ کے پیغام دینے کے مقصد کے تحت یہ تقسیم کیا گیا، اس دعوت نامہ کو لیکر بھی شادی موضوع بحث ہے۔

تلوار لہراتی گھوڑی پر سوار دلہن، دیکھیں ویڈیو

وہیں دلہن کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے مہمانو کو بلانے کے لیےجو دعوت نامہ تقسیم کیا تھا، وہ رومال پر چھپے ہیں۔ جس کے سبب پیپر بھی بچے گا اور کچرا بھی نہیں ہوگا۔ اتنا ہی نہیں رومال کی دھلائی کے بعد استعمال میں بھی لایا جا سکتا ہے۔

وہیں ساکشی کے دولہے نے بھی آدھار کارڈ کو فروغ دینے کے لیے آدھار کارڈ کی طرح کارڈ چھپوایا ہے۔ کارڈ کے پیچھے صفائی کا پیغام کو عام کرنے کے مقصد کے تحت سوچھ بھارت کا لوگو اور 'بیٹی بچاؤ اور بیٹی پڑھاؤ' جیسے پیغام لکھے گیے ہیں۔

ہاتھوں میں تلوار لیے سر پر پگڑی باندھے گھوڑی پر سوار ساکشی اور درشٹی بھی کسی رانی سے کم نہیں لگ رہی ہیں۔ حکومت بھلے ہی خواتین کو خودمختار بنانے کے لیے کئی طرح کی اسکیمیں چلا رہی ہیں، لیکن پاٹی دار سماج برسوں پہلے سے ہی لڑکیوں کو لڑکوں کے برابر درجہ دیا جاتا رہا ہے۔

Intro:खंडवा। घोड़ी पे होके सवार चला हैं दूल्हा यार.... ये गाना आप ने अक्सर बारातों में सुना होगा। पर यहाँ बारात भी हैं तलवार भी लेकिन दूल्हे की जगह दुल्हन घोड़ी पर सवार हैं। जब इस तरह खंडवा में दो बहनों की बारात निकली तो सारे लोग इन दुल्हनों को देख दंग रह गए। ये दुल्हने न सिर्फ घोड़ी पर सवार होकर अपनी बारात दूल्हे के घर ले गई बल्कि इनकी शादी का पूरा आयोजन ही सामाजिक संदेशों से भरा रहा। दुल्हन के परिवार ने पर्यावरण को बचाने और स्वछता रखने के लिए रुमाल पर आमंत्रण पत्र छपवाया तो दूल्हे ने भी आधार कार्ड की तरह आमंत्रण पत्र छपवा कर बेटी बचाओ बेटी पढ़ो का सन्देश दिया।

Body:सर पर साफा.... हाथ में झाँसी की रानी की तरह तलवार लहराती ये खंडवा की रहने वाली दो बहनें साक्षी और सृष्टि हैं। दोनों दुल्हन बन घोड़ी पर सवार होकर दूल्हे वालों के यहां बारात लेकर पहुंची हैं। ज्यादातर समाज में लड़को की ही बारात घोड़ी पर सवार हो कर गाजे बाजे नाचते झूमते देख थे है । लेकिन पाटीदार समाज में लड़कियो की बारात भी धूमधाम से निकाली जाती हैं। पाटीदार समाज की ये परम्परा बरसो पुरानी है जो आज भी निभाई जाती है। साक्षी और सृष्टि की बारात भी बड़ी धूम धाम से निकली जिसमे बैंड बाजा के साथ नाचते झूमते दिखे बाराती । हाथ में तलवार लिए सिर पर साफा बांध घोड़ी पर सवार साक्षी और सृष्टि भी किसी रानी से कम नही लग रही । शासन भले ही महिलाओ को सशक्त बनाने के लिए कई तरह की योजनाए चला रही है पर पाटीदार समाज में बरसो पहले से लड़कियो को भी लड़को के बराबर दर्जा दिया जाता है।

Byte - साक्षी पाटीदार, दुल्हन

इस शादी की खास बात यह भी रही कि शादी में जो निमंत्रण पत्र बांटा गया था उसमे पेपर का इस्तेमाल नही किया गया पेपर बचाने के के लिए निमंत्रण पत्र रुमाल पर प्रिंट कराया गया पर्यावरण का संदेश देने के उद्देश्य से बांटे गए इस निमंत्रण पत्र को लेकर भी या शादी काफी चर्चाओं में है परिजन बताते हैं कि किस तरह से उन्होंने अपने मेहमानों को बुलाने के लिए जो निमंत्रण पत्र बांटे थे। उस से पेपर भी बचेगा और कचरा भी नहीं फैले गए इतना ही नहीं रुमाल धुलाई के बाद इतेमाल में भी लिया जा सकता हैं।

Byte - कैलाश पाटीदार, दुल्हन के पिता

Conclusion:इधर साक्षी के दूल्हे ने भी आधार कार्ड को बढ़ावा देने के लिए आधार कार्ड की तरह कार्ड छपवाया। कार्ड के पीछे स्वछता का संदेश देते हुए स्वच्छ भारत का लोगों और बेटी बचाओ और बेटी पढ़ाओ जैसे संदेश भी लिखें

Byte - आनंद पाटीदार, दूल्हा
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.