ETV Bharat / state

ضلع نیمچ میں کورونا کے چھ نئے معاملے - چھ نئے کورونا مریضوں کی تصدیق

مدھیہ پردیش کے ضلع نیمچ میں مزید چھ نئے کورونا مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

6 new corona cases in neemach
ضلع نیمچ میں کورونا کے چھ نئے معاملے
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 1:46 PM IST

سرکاری اطلاع کے مطابق مختلف لیب سے کل چھ اور مریضوں کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی ہے۔

ان میں تین نیمچ اور تین ضلع کے دیگر گاؤں کے ہیں۔ انہیں ملا کر نیمچ ضلع میں کورونا پازیٹیو کی تعداد 2120 ہوگئی ہے۔

ضلع میں ابھی تک کورونا سے 35 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ ضلع میں 1889 افراد صحت مند ہوکر گھر لوٹ گئے ہیں جبکہ 193 فعال مریض ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.