ETV Bharat / state

Five Children Died Due to Drowning in River کٹنی میں ندی میں ڈوبنے سے 5 بچے جاں بحق - مدھیہ پردیش کے کٹنی میں پیش آبا حادثہ

پولس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ پانچ بچے اپنے دوستوں کے ساتھ این کے جے تھانہ علاقہ کے تحت گاؤں دیوڑا خورد سے ایک کلومیٹر دور گرا گھاٹ پر اپنی سالگرہ منانے گئے تھے۔ دریں اثناء ندی میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ اس واقعے میں ساحل چکرورتی، مہپال سنگھ، سوریا وشوکرما، آیوش اور انوج سونی کی موت ہوگئی۔ بتایا گیا کہ ایک بچہ ندی میں ڈوب رہا تھا تو اسے بچانے کے چکر میں ایک یکے بعد دیگرے تمام بچے ڈوبنے سے مر گے-Major accident in MP’s Katni

ڈوبنے سے 5 بچے جاں بحق
ڈوبنے سے 5 بچے جاں بحق
author img

By

Published : Oct 18, 2022, 12:03 PM IST

کٹنی، مدھیہ پردیش کے ضلع کٹنی میں پانچ بچے ندی میں نہانے کے دوران ڈوب گئے۔Major accident in MP’s Katni

پولس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ پانچ بچے اپنے دوستوں کے ساتھ این کے جے تھانہ علاقہ کے تحت گاؤں دیوڑا خورد سے ایک کلومیٹر دور گرا گھاٹ پر اپنی سالگرہ منانے گئے تھے۔ دریں اثناء ندی میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ اس واقعے میں ساحل چکرورتی، مہپال سنگھ، سوریا وشوکرما، آیوش اور انوج سونی کی موت ہوگئی۔ بتایا گیا کہ ایک بچہ ندی میں ڈوب رہا تھا تو اسے بچانے کے چکر میں ایک یکے بعد دیگرے تمام بچے ڈوبنے سے مر گئے۔

اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جبل پور سے این ڈی آر ایف کی ٹیم کو بلایا گیا۔

یو این آئ

مزید پڑھیں:کرناٹک: ایک ہی خاندان کے 4 افراد غرقاب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.