ETV Bharat / state

اندور میں کورونا کے 441 نئے معاملے - چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر

راحت کی خبر یہ ہے کہ اب تک مجموعی طور پر 23428 مریض صحت مند ہوچکے ہیں جس کے بعد فعال معاملات (زیر علاج مریضوں) کی تعداد 4150 ہے۔

covid
covid
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 5:46 PM IST

مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں ’کووڈ 19‘ کے 441 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 28199 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب راحت کی بات یہ ہے کہ اب تک 23428 مریض صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر (سی ایم ایچ او) نے کل رات جاری ہیلتھ بلیٹن میں کہا کہ اب تک مجموعی طور پر 3 لاکھ 27 ہزار 432 (327499) نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

کل سیمپلوں میں سے اب تک 28199 سیمپل متاثر پائے گئے ہیں۔ جبکہ کل 6 مریضوں کی موت کے بعد اب تک 621 اموات درج کی گئیں۔

دوسری طرف راحت کی خبر یہ ہے کہ اب تک مجموعی طور پر 23428 مریض صحت مند ہوچکے ہیں جس کے بعد فعال معاملات (زیر علاج مریضوں) کی تعداد 4150 ہے۔

یہ بھی پڑھیے
خصوصی رپورٹ: جامع مسجد ممبئی کا قدیم کتب خانہ

مدھیہ پردیش میں کووڈ-19 سے اب تک ایک لاکھ 42 ہزار 22 افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 2 ہزار 547 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.