ETV Bharat / state

اندور میں کورونا کے 312 نئے معاملے، 4 اموات

مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں کورونا کے 312 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی 4 مریضوں کی علاج کے دوران موت ہوگئی ہے جبکہ 481 مریضوں کے صحت مند ہونے کے بعد یہاں سرگرم معاملے کم ہوکر 3752 ہو گئے ہیں۔

اندور میں کورونا کے 312 نئے معاملے، 4 اموات، 3752 سرگرم معاملے

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 2:15 PM IST

مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں کورونا کے 312 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی 4 مریضوں کی علاج کے دوران موت ہوگئی ہے جبکہ 481 مریضوں کے صحت مند ہونے کے بعد یہاں سرگرم معاملے کم ہوکر 3752 ہو گئے ہیں۔

ضلع کی چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ انچارج ڈاکٹر پورنما گاڈریا نے بتایا کہ کل 4600 ٹیسٹ کئے جانے کے تحت اب تک ضلع میں کل 632526 مشتبہ افراد کے کورونا سیمپلز کی جانچ کی جاچکی ہے۔ ان میں 53323 متاثرین سامنے آئے ہیں۔

ان متاثرین میں سے علاج کے دوران 855 مریض دم توڑ چکے ہیں جبکہ 48716 متاثرین صحت مند ہوئے ہیں۔

ضلع میں گزشتہ دو ہفتوں سے زیادہ وقت سے کورونا کے نئے معاملوں میں پہلے کے مقابلے کمی دیکھی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.