جھابوا: پولیس کے ذرائع کے مطابق تحصیل ہیڈ کواٹرمیگھ نگر میں ایک کار و جیپ کے مابین ٹکر میں ضلع رتلام کے رہنے والے گوپال گناوا، پیٹل آباد کے رہنے والے رام چند ببیریا اور دھیرج ڈامور کی موت واقع ہو گئی۔ اس حادثے میں دونوں گاڑیوں پر سوار قریب دس لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ سبھی زخمیوں کو ابتدائی علاج کے بعد ضلع ہسپتال میں داخلہ کرایا گیا۔
یو این آئی
یہ بھی پڑھیں: Man's Private Part Burnt by Villagers: فحش حرکات کرنے پر پرائیویٹ پارٹ میں لگا دی آگ