ETV Bharat / state

اندور میں کورونا کے 258 نئے کیسز - اندور میں کورونا کے کیسز میں اضافہ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں اندور میں 258 نئے معاملات منظرعام پر آئے ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں اندور 258 نئے معاملات منظرعام پر آئے ہیں

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 2:29 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں کورونا انفیکشن کے 258 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13250 ہوگئی ہے، حالانکہ 9268 متاثرہ افراد ٹھیک بھی ہوچکے ہیں۔

چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر (سی ایم ایچ او) کی جانب سے کل رات جاری بلیٹن کے مطابق کل 3018 نمونوں کی جانچ میں 258 نئے متاثرین آنے کے بعد سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 13250 تک پہنچ گئی ہے۔ پانچ اور کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد 398 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں اندور 258 نئے معاملات منظرعام پر آئے ہیں
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں اندور 258 نئے معاملات منظرعام پر آئے ہیں

ضلع میں اب تک 9268 مریض ٹھیک بھی ہوچکے ہیں، اس کے بعد 3584 مریض زیر علاج بتائے جارہے ہیں۔

وہیں ادارہ جاتی قرنطینہ مراکز سے اب تک 6137 مشتبہ افراد ٹھیک ہونے پر گھر لوٹ چکے ہیں۔

ریاست میں سب سے زیادہ کورونا متاثرین اندور ضلع میں ہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.