ETV Bharat / state

ضلع اجین میں کورونا کے 22 نئے کیسز - ضلع میں 76 افراد ہلاک

مدھیہ پردیش کے ضلع اجین میں کورونا کووڈ 19 کے 22 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 1500 کو عبور کرچکی ہے، جبکہ ان میں سے 1245 مریض کورونا انفیکشن کو شکست دے کر گھر پہنچ گئے ہیں۔

ضلع اجین میں کورونا کے 22 نئے کیسز
ضلع اجین میں کورونا کے 22 نئے کیسز
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 1:33 PM IST

چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر نے کل رات ہیلتھ بلیٹن جاری کرتے ہوئے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موصولہ 1123 نمونوں میں سے 22 کورونا مثبت پائے گئے، ان میں سے 19 اجین اور دو ماہد پور اور ایک مریض ناگدا سے ہے۔

اس طرح ابھی تک ضلع میں 1520 مثبت کیسز پائے گئے۔ اس عالمی وبا سے اب تک ضلع میں 76 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی، اسپتال میں 214 مریض زیرعلاج ہیں۔ ضلع میں اب تک 61 ہزار 135 افراد کے نمونے لیے جا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.