ETV Bharat / state

Corona Patients In MP مدھیہ پردیش میں کورونا کے 22 فعال مریض

author img

By

Published : Nov 20, 2022, 5:39 PM IST

مدھیہ پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف ایک کورونا مریض سامنے آیا، جبکہ چھ مر یض صحت یاب ہوئے ہیں، جس کے بعد ریاست میں فعال مریضوں کی تعداد کم ہو کر 22 ہو گئی ہے۔Corona Patients In Madhya Pradeh

Etv Bharat
Etv Bharat

بھوپال: مدھیہ پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف ایک کورونا مریض سامنے آیا، جبکہ چھ مر یض صحت یاب ہوئے ہیں، جس کے بعد ریاست میں فعال مریضوں کی تعداد کم ہو کر 22 ہو گئی ہے۔ تاہم کل ریاست میں کورونا کا ایک بھی نیا مریض سامنے نہیں آیا تھا۔Corona Patients In Madhya Pradeh

ریاستی حکومت کے ترجمان ڈاکٹر نروتم مشرا نے آج نامہ نگاروں کو بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں کورونا انفیکشن کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے، جبکہ 06 مریض ٹھیک ہو چکے ہیں۔ اس وقت ریاست میں 22 ایکٹو کیسز ہیں، جب کہ انفیکشن کی شرح 0.03 فیصد ہے اور صحت یاب ہونے کی شرح 98.70 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Corona Update ملک میں کورونا کے 626 نئے کیسز

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.