ETV Bharat / state

اندور میں 192 پولیس اہلکار کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں - مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ ابھی جاری ہے اسی ضمن میں اندور میں 192 پولیس اہلکاروں کے کورونا سے متاثر ہونے کی خبر ہے، جس میں تھانہ انچارج اور ایک سب انسپکٹر ہیں۔

اندور میں اب تک 14 ہزار 315 مریض کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں، جبکہ 415 کی اموات بھی درج کی جاچکی ہے، تاہم چار ہزار سے زیادہ کورونا کے مریضوں کا ہسپتالز میں علاج بھی چل رہا ہے

author img

By

Published : Sep 6, 2020, 6:13 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں دو تھانہ انچارج اور ایک سب انسپکٹر کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ ابھی جاری ہے اسی ضمن میں اندور میں 192 پولیس اہلکاروں کے کورونا سے متاثر ہونے کی خبر ہے، جس میں تھانہ انچارج اور ایک سب انسپکٹر ہیں

ریاست کا صنعتی شہر اندور جہاں کورونا سے متاثر مریضوں کی مجموعی تعداد 14 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے وہاں کورونا کے مریضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

اندور جہاں کورونا سے متاثر مریضوں کی مجموعی تعداد 14 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے وہاں کورونا کے مریضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے

واضح رہے کہ اندور میں ملہار گنج تھانہ انچارج پریتم سنگھ ٹھاکر اور آزاد نگر تھانہ انچارج سویتا چودھری اس کے علاوہ بھوا کوا تھانہ کے سب انسپکٹر کی کورونا رپورٹ بھی مثبت آئی ہے جس سے تھانے میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔

وہیں سائیوں گیتا تھانہ کے سب انسپکٹر اور آزاد نگر تھانے کے پولیس اہلکار کی کورونا کی وجہ سے موت ہوچکی ہے۔

وہیں سائیوں گیتا تھانہ کے سب انسپکٹر اور آزاد نگر تھانے کے پولیس اہلکار کی کورونا کی وجہ سے موت ہوچکی ہے

پولیس ذرائع کے مطابق ابھی تک اندور میں 192 پولیس اہلکار کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں، جس میں 133 پولیس اہلکار اندور کے ہیں، جبکہ 31 پولیس اہلکار کورونا کا اپنا علاج ہسپتالز میں کروا رہے ہیں، ان میں نو تھانہ انچارج بھی شامل ہیں۔

اندور میں اب تک 14 ہزار 315 مریض کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں، جبکہ 415 کی اموات بھی درج کی جاچکی ہے، تاہم چار ہزار سے زیادہ کورونا کے مریضوں کا ہسپتالز میں علاج بھی چل رہا ہے
اندور میں اب تک 14 ہزار 315 مریض کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں، جبکہ 415 کی اموات بھی درج کی جاچکی ہے، تاہم چار ہزار سے زیادہ کورونا کے مریضوں کا ہسپتالز میں علاج بھی چل رہا ہے

واضح رہے کہ کورونا سے متاثر ہوکر اندور کے تھانہ انچارج اور اجین کے تھانہ انچارج کی کورونا سے موت ہوچکی ہے۔

ابھی تک اندور میں 192 پولیس اہلکار کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں

اندور میں اب تک 14 ہزار 315 مریض کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں، جبکہ 415 کی اموات بھی درج کی جاچکی ہے، تاہم چار ہزار سے زیادہ کورونا کے مریضوں کا ہسپتالز میں علاج بھی چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.