ETV Bharat / state

مہاتما گاندھی کی 150 ویں جینتی کے موقع پر150 کھیلوں کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 2:26 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:45 PM IST

بھوپال کے عارف عقیل فینس کلب کے زیر اہتمام بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں جینتی کے موقع پر150 طرح کے کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔

مہاتمہ گاندھی کی 150 ویں جینتی کے موقع پر150 کھیلوں کا انعقاد
مہاتمہ گاندھی کی 150 ویں جینتی کے موقع پر150 کھیلوں کا انعقاد

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں عارف عقیل فینس کلب کے زیر اہتمام بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں جینتی کہ موقع پر150 طرح کے کھیلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے-

مہاتمہ گاندھی کی 150 ویں جینتی کے موقع پر150 کھیلوں کا انعقاد

5 نومبر سے شروع ہوئے ان مقابلوں کا یہ سلسلہ 26 جنوری کو یوم جمہوریہ تقریب کے ساتھ مکمل ہوگا۔ اس دوران کچھ اور دلچسپ کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے۔

ان مقابلوں میں پینٹنگ، فینسی ڈریس، ڈانس، مہندی وغیرہ کو شامل کیا گیا ہے۔

وزیر اقلیتی فلاح بہبود عارف عقیل مسلسل میدان پر پہنچ کر ان مقابلوں میں شامل ہوکر اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: شاہین باغ کی طرز پر اندور میں خواتین کا احتجاج جاری

اس موقع پر عارف عقیل نے کہا کہ بابائے قوم مہاتما گاندھی جی کے خوابوں کا سچا ہندوستان اور صحت مند ہندوستان ہونا چاہیے۔

یہ اسی تصور کے ساتھ بچوں اور بڑوں میں کھیلوں کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے مختلف کھیلوں کو ان مقابلوں میں شامل کیا گیا ہے-

Intro:بھوپال کے عارف عقیل فینس کلب کے زیر اہتمام بابائے قوم مہاتمہ گاندھی کی 150 ویں جینتی کہ موقع پر150 طرح کے کھیلوں کا انعقاد-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں عارف عقیل فینس کلب کے زیر اہتمام بابائے قوم مہاتمہ گاندھی کی 150 ویں جینتی کہ موقع پر150 طرح کے کھیلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے- 5 نومبر سے شروع ہوئے ان مقابلوں کا یہ سلسلہ 26 جنوری کو یوم جمہوریہ تقریب کے ساتھ مکمل ہوگا - اس دوران کچھ اور دلچسپ کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے- جو بچے ہوئے دنوں میں ان کھیل مقابلوں کے طور پر پورے کیے جائیں گے- ان مقابلوں میں پینٹنگ , فینسی ڈریس ,ڈانس ,مہندی وغیرہ کو شامل کیا گیا ہے - وزیر اقلیتی فلاح بہبود عارف عقیل مسلسل میدان پر پہنچ کر ان مقابلوں میں شامل ہوئے ہونے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں- اس موقع پر عارف عقیل نے کہا کہ بابائے قوم مہاتما گاندھی جی کے خوابوں کا سچا ہندوستان اور صحت مند ہندوستان ہونا چاہیے یے اسی تصور کے ساتھ بچوں اور بڑوں میں کھیلوں کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے مختلف کھیلوں کو ان مقابلوں میں شامل کیا گیا ہے-

بائٹ-عارف عقیل............ وزیراقلیت فلاح بہبود

Conclusion:بھوپال کے عارف عقیل فینس کلب کے زیر اہتمام بابائے قوم مہاتمہ گاندھی کی 150 ویں جینتی کہ موقع پر150 طرح کے کھیلوں کا انعقاد-
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.