ETV Bharat / state

نوجوان نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں 10 ہزار روپے دیے - لاک ڈاؤن کی خبر

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا کے امہیہ پولیس اسٹیشن پہنچ کر ایک 12 سالہ بچے نے انسانیت کی مثال قائم کی ہے اور کورونا امداد کے لیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں جمع کرانے کے لیے 10 ہزار روپے تھانہ انچارج کے حوالے کیا۔ جس کے بعد اس کی مسلسل تعریف کی جا رہی ہے۔

12 years old boy deposited ten thousand rupees in prime minister's relief fund in rewa madhya pradesh
نوجوان نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں 10 ہزار روپے دیے
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 11:52 PM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت اور انتظامیہ مسلسل کوشش کر رہی ہے۔ تو وہیں دوسری طرف لوگ معاشرے کو کسی طرح سے راحت فراہم کرنے کے لیے آگے آرہے ہیں۔

12 years old boy deposited ten thousand rupees in prime minister's relief fund in rewa madhya pradesh
نوجوان نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں 10 ہزار روپے دیے

مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا کے امہیہ تھانہ میں ایک 12 سالہ لڑکا دیو اگروال نے انسانیت کی مثال قائم کر دی۔ غریبوں کو مدد فراہم کرنے کے لیے اس نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں رقم جمع کروانے کے لیے اپنے گلک میں رکھے ہوئے 10 ہزار روپے اسٹیشن انچارج کے حوالے کر دیئے۔

جب بچے سے پوچھا گیا کہ آخر وہ اپنے گلک میں رکھے اس رقم کو کیوں دے رہا ہے تو بچے نے کہا کہ والدین کی حوصلہ افزائی سے وہ غریبوں کی مدد کے لیے آگے آیا ہے۔ دراصل، اپنے والد کے ساتھ تھانے آیا یہ لڑکا انسانیت کی مثال پیش کرتے ہوئے یہ ثابت کر دیا ہے کہ مدد کے لیے عمر کی کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.