ETV Bharat / state

لداخ انتخابات اپڈیٹ: بی جے پی کی 13 سیٹوں پر جیت

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 3:59 PM IST

Updated : Oct 26, 2020, 5:41 PM IST

لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل لہیہ انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ بی جے پی نے ابھی تک 26 میں سے 13 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

نوبرا وادی میں بی جے پی کی 6 سیٹوں پر جیت

تفصیلات کے مطابق بی جے پی نے ابھی تک 13 نشتوں پر کامیابی کا جھنڈا گھاڑ لیا ہے وہیں کانگریس نے 7 اور 2 آزاد امیدواروں نے جیت درج کر لی ہیں۔

وادی نوبرا کی 7 سیٹوں میں سے 6 سیٹوں پر بی جے پی نے جیت درج کی ہے جبکہ آزاد امیدوار نے ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ چھ نشستوں پر بی جے پی کے امیدواروں کو جیت حاصل ہوئی ہیں جبکہ کونچہن سٹینزن نامی آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی ہے۔

کونچہن سٹینزن اس سے قبل بی جے پی کے ساتھ وابستہ تھے، تاہم نامعلوم وجوہات کے باعث کونچہن سٹینزن نے بی جے پی سے کنارہ کشی اختیار کی اور بطور آزاد امیدوار لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل لہیہ انتخابات میں حصہ لیا۔

'فوج ایک انچ زمین بھی دوسرے کے ہاتھ میں نہیں جانے دے گی'

Last Updated : Oct 26, 2020, 5:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.