اطلاعات کے مطابق فیسٹیول کا اہتمام لیہہ کے گنگلز گاؤں میں کیا گیا جہاں شرکاء نے اپنے اس ایڈونچر کا شوق پورا کیا۔
لداخ میں آئس کلائمبنگ فیسٹیول اس دلچسپ آئس کلائمبنگ فیسٹیول میں متعدد مردوں اور خواتین نے حصہ لیا۔
فسٹیول کا انعقاد لیہہ کے گنگلز گاؤں میں منعقد کیا گیا مرد و خواتین اس سرد ترین علاقہ لداخ میں جم جانے والی کئی فٹ اونچی پہاڑیوں کو سر کرنے کی بھرپور کوشش کرتے نظر آئے۔
شرکاء اس ایڈونچر سے لطف اندوز ہوئے فیسٹیول کے دوران حصہ لینے والے مرد و خواتین کو کلائمبنگ سے متعلق اس کے ساز وسامان کے استعمال کے بارے میں تربیت دی گئی۔
فیسٹیول میں مرد اور خواتین نے حصہ لیا۔ بتا دیں کہ لداخ موسم گرما میں سیاحوں کی سیرو و تفریح کے لیے پہلی پسند مانا جاتا ہے لیکن موسم ِسرما میں لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اونچی پہاڑیوں کو سر کرنے کی بھرپور کوشش موسم سرما کے دوران لداخ میں عمومی طور 25 سے 30 فٹ برف عموماً گرتی ہے اور درجہ حرارت منفی 30 سے 40 تک گر جاتا ہے۔ دسمبر کے آغاز سے لداخ میں ہر چیز منجمد ہونا شروع ہوتی ہے۔ شدید برفباری کی وجہ سے اہلیانِ لداخ کشمیر سمیت ساری دنیا سے کٹ کر رہ جاتے ہیں۔
کلائمبنگ سے متعلق اس کے ساز وسامان کے استعمال کے بارے میں تربیت دی گئی۔ دسمبر کے آغاز سے یہاں ہر چیز منجمد ہونا شروع ہوتی ہے۔ آبائی ذخائیر جم کر یخ بن جاتے ہیں کہ ان کے اُوپر سے لوگ آرام سے آمدورفت کر سکتے ہیں۔
موسم سرما کے دوران لداخ میں عمومی طور 25 سے 30 فٹ برف عموماً گرتی ہے