ETV Bharat / state

کورونا سے متعلق بیداری کے لیے دورہ

author img

By

Published : Mar 10, 2020, 11:13 PM IST

چین سے پھیلے کورونا وائرس کی زد میں آنے سے دنیا بھر سے ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ بیمار ہیں۔

Breaking News

اس ضمن میں مرکزی حکومت کی جانب سے متاثرہ علاقے میں ڈاکٹرز کے ذریعے بیداری پروگرام کر کے عوام کو کورونا وائرس کے تعلق سے معلومات فراہم کی جارہی ہے اور اس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر بھی بتائی جا رہے ہے۔

لوگوں کو کووڈ 19 پر کے تعلق سے بیداری پید کرنے کے لیے چھوشوت گونگما گاؤں میں ایک اعلی سطح کی ٹیم نے گاؤں کا دورہ کیا۔ جہاں سے حال ہی میں لیہ میں کورونا وائرس کے دو معاملات کا پیش آئے تھے۔ دونوں مریض الگ تھلگ اور ایس این ایم ہسپتال لیہہ میں زیر علاج ہیں۔

ڈاکٹر جوگل کشور کی سربراہی میں مرکزی حکومت کے تین ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے گاؤں کے منتخب نمائندوں اور گاؤں کے مختلف لوگوں سے بات کی۔ ڈاکٹروں نے لوگوں کے سوالات کا جواب دیا۔ ڈاکٹروں نے عوام کو ہاتھ دھونے ذاتی صفائی وغیرہ سمیت دیگر اقدامات کے تعلق سے معلومات فراہم کی۔ ٹیم نے گاؤں میں بھی کچھ گھروں کا دورہ کیا اور دورے کے دوران آگاہی دی۔

چیف ایگزیکٹو کونسلر لیہہ گیال پی وانگیال بھی موجود تھے اور گاؤں کے لوگوں سے بات چیت کی۔

انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ قرنطینی دور میں امن قائم رکھیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ رابطہ میں رہنے کی درخواست کی۔

ڈویژنل کمشنر، لداخ، سوگت بیسواس نے لوگوں سے بات کرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ کووڈ 19 مزید کے ممکنہ پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے چھوشوت کے ہر گھر پر بنیادی احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی پھیلائیں اور ان پر زور دیا کہ وہ خود کو تنہا محسوس نہ کریں۔'

انہوں نے لوگوں کو یقین دلایا کہ ضلعی انتظامیہ نے گاؤں میں میڈیکل ڈیپارمنٹ اور ضروری اشیاء کی سپلائی، ایل پی جی، بینکنگ سپورٹ اور دیہاتیوں کی دیگر ضروریات کا بندوبست کر رہی ہے۔ دورہ کے دوران ڈویژنل کمشنر باسواس نے فوری طور پر مرکز سطح کی سہولیات کے ساتھ گاؤں میں ایک طبی سہولت کی تخلیق کے لیے حکم دیا۔'

ضروری خدمات کی دستیابی اور روزمرہ اشیاء کی فراہمی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لیہ سچن کمار نے اشیائے ضروریہ کی فراہمی جیسی تمام سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی۔'

انہوں نے بتایا کہ قرنطینہ کے علاقے میں کل سے بینکاری کی سہولیات بھی شروع ہوں گی۔ ڈی سی لیہہ نے کوشش 19 کے بارے میں سوالات کے بارے میں ہیلپ لائن نمبروں کا اشتراک کیا۔

سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والے افراد پر کارروائی کے حوالے سے ڈی سی لیہ نے کہا کہ' سوشل میڈیا میں اس طرح کے پوسٹ کرنے والوں کے خلاف ایک ایف آئی آر پہلے بھی درج ہو چکی ہے اور ضلعی انتظامیہ تمام سوشل میڈیا گروپس کے گروپ ایڈمنز کی سختی سے نگرانی کر رہی ہے۔'

گاؤں کے لوگوں نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وزٹنگ ٹیم اور ان کا اعتماد سازی اور کووڈ-19 کے حوالے سے قیمتی معلومات پر شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.