ETV Bharat / state

کپواڑہ:جنگل میں ایک نوجوان کی لاش درخت سے لٹکی ملی، قتل یا خودکشی؟ - ایک 15 سالہ لڑکے کی لاش جنگل سے برآمد

کپواڑہ کے علاقے لولاب میں اتوار کے روز ایک 15 سالہ لڑکے کی لاش جنگل میں درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس معاملے میں کیس درج کر لیا گیا ہے اورمزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

کپواڑہ:جنگل میں ایک نوجوان کی لاش درخت سے لٹکی ملی، قتل یا خودکشی؟

author img

By

Published : Sep 13, 2021, 10:26 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے لولاب میں اتوار کے روز ایک 15 سالہ لڑکے دانش احمد گنائی ولد محمد یوسف گنائی ساکنہ لالپورہ کی لاش اس کے گھر سے متصل جنگل میں درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔

مذکورہ لڑکے کے لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ دوپہر کو گھر سے نکلا اور اس کے بعد اس کے ساتھ فون پر رابطے کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ان سے فون پر بھی کوئی رابطہ نہیں ہوسکا۔ اتوار یعنی دوسرے روز صبح اس کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔

بعد ازاں پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو برآمد کیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس معاملے میں کیس درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.