ETV Bharat / state

Youth Drowns in Kupwara: کپواڑہ میں نوجوان نالے میں غرقاب - کپواڑہ میں 20 سالہ نوجوان نالے میں غرقاب

حکام نے بتایا کہ ایک 20 سالہ نوجوان جو بیچلر آف ویٹرنری سائنس (بی وی ایس سی) ڈگری حاصل کر رہا تھا شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ولگام علاقے میں ایک نالے میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔ Youth Drowns in Kupwara

کپواڑہ میں 20 سالہ نوجوان نالے میں غرقاب

author img

By

Published : Jul 11, 2022, 12:51 PM IST

کپواڑہ: جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے پنجوا رامحال علاقے میں اس وقت عید کی خوشی ماتم میں تبدیل ہوئی جب نہانے کے دوران نالے (سربد)میں ڈوبنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ Youth Drowns in Kupwara

Youth Drowns in Kupwara: کپواڑہ میں 20 سالہ نوجوان نالے میں غرقاب
حکام نے بتایا کہ نہانے کے دوران تین نوجوان ڈوب گئے جس کے بعد انہیں فوری مدد ملی، 20 سالہ نوجوان جو بیچلر آف ویٹرنری سائنس (BVSc) کی ڈگری حاصل کر رہا تھا غرقاب ہوا جبکہ دوسرا ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے پنجوا رامحال علاقے میں ایک سربند (نالے) میں دو نوجوان غرقاب ہوئے جن میں ایک نوجوان کو مردہ پایا گیا ۔ ذرائع نے نوجوان کی شناخت شاہد امین بیگ ولد محمد امین بیگ کے طور بتائی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ بی وی ایس سی کے طالب علم تھا اور عید منانے گھر آیا تھا، پولیس، مقامی لوگ اور ایس ڈی آر ایف کی مدد سے دونوں نوجوانوں کو نالے سے نکالا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : Youth drowns in river: ڈوڈہ میں پچیس سالہ نوجوان دیسہ نالے میں غرقاب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.