ETV Bharat / state

ہندوارہ میں پولیس نے چوری کا معاملہ حل کیا - چوری کی واردات

شمالی کشمیر کے ہندوارہ میں پولیس نے جرم میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کرکے چوری کا معاملہ حل کیا ہے۔

ہندوارہ میں پولیس نے چوری کا معاملہ حل کیا

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 9:49 PM IST

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام قریب ساڈھے نو بجے نقب زنوں نے ہندوارہ مین چوک میں ایک نائی کے دکان میں نقب لگاکر وہاں موجود ایل سی ڈی جنریٹر اور ٹرانسفارمر لوٹ لیا ہے۔

ہندوارہ میں پولیس نے چوری کا معاملہ حل کیا

ایس ایچ او ہندوارہ نے چوری کے معاملے کے نسبت اپنی تیز تر کاروائی کرکے سی سی فوٹیج کے ذریعے دوسرے دن ہی دونوں نقب زنوں کو گرفتار کرکے سارا سامان برآمد کیا۔ تاجر براردی نے ہندوارہ پولیس خاص کر ایس ایچ او پرویز احمد کا شکریہ کیا۔

پولیس نے 24گھنٹے کے اندر اندر دونوں چوروں کو گرفتار کیا اور ایف آئی ار زیر نمبر 220/20/457/380u/sدرج کرکے انہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ۔

پولیس نے ان کی شناخت بلال احمد آہنگر ساکنہ ہندوارہ اور جنید احمد ساکنہ کنبل ہندوارہ کے طور پر کی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.