ETV Bharat / state

کپواڑہ میں دو افراد اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار:فوج - جموں و کشمیر پولیس

فوج نے جموں و کشمیر پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے گوشی علاقے میں دو مشتبہ افراد کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کیا۔Two Held With Arms in Kupwara

two-held-with-arms-ammunition-in-kupwara-army
کپواڑہ میں دو افراد اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار:فوج
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 27, 2023, 10:58 PM IST

کپواڑہ: پیر کے روز فوج نے جموں و کشمیر پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کپواڑہ ضلع کے گوشی علاقے میں دو مشتبہ افراد کو اسلحہ وگولہ بارود کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔چنار کور نے ایکس پر اس حوالے سے ایک پوسٹ میں لکھا کہ کپواڑہ میں مشتبہ افراد کو پولیس اور فوج کی جانب سے ناکہ چیکنگ کے دوران پکڑا گیا۔

  • OP GUSHI, #Kupwara

    In a Joint Operation launched by #IndianArmy & @JmuKmrPolice on specific intelligence, a Mobile Vehicle Interception Post (MVIP) was established today at Gushi Bridge at Kupwara where Two suspected individuals were apprehended. 04xHand Grenades,… pic.twitter.com/CvikTQioeU

    — Chinar Corps🍁 - Indian Army (@ChinarcorpsIA) November 27, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے پوسٹ میں مزید لکھا کہ مخصوص انٹیلی جنس کی بنا پر فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے کپواڑہ کے کشی پل علاقہ میں ایک ناکہ قائم کیا۔ناکہ پر دو افراد کو روکا گیا اور ان کی تلاشی لی گئی۔ مذکوہ افراد کے قبضے سے چار ہینڈ گرنیڈ، ایک پستول ، گولہ بارود اور دیگر مجرمانہ مواد برآمد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ کچھ روز قبل جموں وکشمیر پولیس نے سرینگر کے مضافاتی علاقہ میں سرینگر جموں قومی شاہراہ پر عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ دو عسکری معاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا تھا۔

گرفتار افراد کی شناخت ممتاز احمد لون ولد غلام قادر لون ساکنہ ترہگام، کپواڑہ اور جہانگیر احمد لون ولد غلام محی الدین لون ساکنہ ترہگام کپوڑاہ کے بطور ہوئی۔ مذکوہ افراد کے قبضے سے 2 پستول، 4 میگزین، 2 فلر میگزین اور 8 گرینیڈ برآمد کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.