ETV Bharat / state

BSF Airlift Three patients from Snow-Bound Tangdhar Sector: بی ایس ایف نے شدید برفباری کے دوران تین مریضوں کو ہسپتال پہنچایا - کپواڑہ کے دور اُفتادہ علاقے ٹنگڈار میں بھاری برف باری

بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کپواڑہ کے دور اُفتادہ علاقے ٹنگڈار میں بھاری برف باری کے سبب تین مریضوں کو اتوار کے روز ائر لفٹ کے ذریعہ ہسپتال پہنچایا۔ Patients Airlifted From The Snow-Bound Tangdhar Sector

بارڈر سیکورٹی فورسز نے ٹنگڈار سیکٹر میں تین مریضوں کو ہسپتال پہنچایا

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 11:40 AM IST

سرحدی ضلع کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں بارڈر سیکورٹی فورسز نے تین مریضوں کو ائرلفٹ کے ذریعہ ہسپتال منتقل کیا۔Snow-Bound Tangdhar Sector

بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کپواڑہ کے دور اُفتادہ علاقے ٹنگڈار میں بھاری برف باری کے سبب تین مریضوں کو اتوار کے روز ائر لفٹ کیا گیا ہے۔ BSF airlifted three patients

ترجمان کے مطابق ٹنگڈار کے دور اُفتادہ علاقے میں تین مریض جن کی شناخت نصرینہ فاطمہ ساکن ہازی نار، صوبیہ بیگم ساکن ٹنگڈار اور رضوان احمد ساکن گومل شامل ہیں اچانک بیمار پڑ گئے۔

اُن کے مطابق اطلاع ملتے ہی بارڈر سیکورٹی فورسز نے تینوں مریضوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال پہنچا یا جس وجہ سے اُن کی جان بچ پائی۔ دریں اثنا آئی جی بی ایس ایف راجا بابو سنگھ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو سہولیات بہم پہنچانے کی خاطر بارڈ رسیکورٹی فورسز کے اہلکار پیش پیش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Pregnant Lady Carried On Shoulders:حاملہ خاتون کو کاندھوں پر اٹھا کر ہسپتال پہنچایا گیا

انہوں نے کہا کہ فوج ایک طرف سرحدوں کی حفاظت کے لئے دن رات اپنے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہی ہیں تو دوسری جانب لوگوں کو سخت موسمی صورتحال کے دوران سہولیات فراہم کرنا بھی ترجیحات میں شامل ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.