ETV Bharat / state

Three Drug Dealers Arrested: کپواڑہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار - کپواڑہ میں منشیات کے خلاف کارروائی

کپواڑہ میں پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف کارروائی Action Against Drugs In Kupwara میں ایک خاتون سمیت تین ڈرگ اسمگلرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تلاشی محمد شفیع گوجر کے گھر سے 12 کلو چرس اور 5.64 لاکھ کی نقدی رقم برآمد کی گئی۔ Three Drug Dealers Arrested

Three Drug Dealers Arrested: کپواڑہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

author img

By

Published : May 26, 2022, 6:15 PM IST

کپواڑہ: شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف کارروائی Action Against Drugs In Kupwara میں ایک خاتون سمیت تین اسمگلرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی بھاری مقدار میں منشیات اور نقدی برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بدھ کے روز پولیس تھانہ لال پورہ کی ایک خصوصی ٹیم نے دیور علاقہ میں محمد شفیع گوجر ولد جمعہ گوجر کے گھر پر چھاپہ مارا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تلاشی محمد شفیع گوجر کے گھر سے 12 کلو چرس اور 5.64 لاکھ کی نقدی رقم برآمد کی گئی۔

Three Drug Dealers Arrested: کپواڑہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملی تھی کہ محمد شفیع منشیات کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ہے، جس کے بعد ایس ڈی پی او لولاب اور ایس ایچ او لال پورہ کی قیادت میں پولیس کی ایک خصوصی ٹیم نے مقامی ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں محمد شفیع کے گھر چھاپہ مارا اور بھاری مقدار میں چرس اور نقدی برآمد Drugs and cash recovered کی۔ وہیں پولیس نے کیس زیر نمبر 27/2022 درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Ten Quintal Poppy Straw Seized: رام بن میں ایک ٹن فکی ضبط، خاتون سمیت دو منشیات فروش گرفتار

وہیں اس دوران پولیس اور فوج نے اطلاع ملنے پر کنڈین کیرن علاقہ میں ایک چھاپہ کے دوران 1.75 کلو برائون شوگر ضبط کیا۔ پولیس کے مطابق 17 مئی کو فوج اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے لائن آف کنٹرول پر معمول کی تلاشی کاروائی شروع کی، جس دوران ایک خاتون کے پاس سے منشیات برآمد Drug Dealers Including A Woman Arrested کیا گیا۔ منشیات کے کاروبار میں ملوث خاتون اور اس کے ساتھی تنویر خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس تھانہ کیرن میں گرفتار کیے گئے افراد کے خلاف کیس نمبر 06/2022 درج کیا گیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کر دیا گیا ہے۔ Action Against Drugs In Kupwara

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.