ہندواڑہ: شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے رجوار کے وڈر پائین علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک 16سالہ لڑکا فرقان احمد میر ولد عاشق حسین میر بجلی کرنگ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ Boy Electrocuted in Handwara
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ لڑکا اپنے گھر کے سلیب پر چڑھ گیا تھا جہاں وہ کھیل رہا تھا۔ کھیلے کے دوران لڑکے بجلی لائن غلطی سے چھو لی۔ لائن میں کرنٹ لگنے سے لڑکا موقع پر ہی جاں بحق ہوا۔ اگرچہ لڑکے کو فوری طور پر پی ایچ سی زچلدرہ لے جایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
مزید پڑھیں: