ETV Bharat / state

سورنم وجے مشعل درگمولہ گیریسن میں داخل - urdu khabar

’سوارنم وجے مشعل‘ کو بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 16 دسمبر 2020 کو نیشنل وار میموریل نئی دہلی میں روشن کیا تھا۔

سوارنم وجے ورش وکٹری شعلہ درگمولہ گیریسن میں داخل ہوئی

author img

By

Published : Jul 5, 2021, 11:07 PM IST

ضلع کپواڑہ میں آج سنہ 1971 میں ہند پاک جنگ میں بھارتی مسلح افواج کی فتح، سوارنم وجے ورش کے طور پر منائی گئی۔ درگمولہ آرمی کیمپ میں اس پروگرام کو جشن کے طور منایا گیا۔

سوارنم وجے ورش وکٹری شعلہ درگمولہ گیریسن میں داخل ہوئی

ہند و پاک جنگ کی فتح کے 50سال کی یاد میں درگمولہ فوجی کیمپ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس دوران وہاںسوارنم وجے مشعل کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

’سوارنم وجے مشعل‘ کو بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 16 دسمبر 2020 کو نیشنل وار میموریل نئی دہلی میں روشن کیا تھا۔ جس کے بعد مشال کو آرمی کیمپ درگمولہ میں لے جایا گیا۔

مشال کو کماڈنگ افیسر اجے کمار داس سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں، سول معززین، سرپنچس اور اسکولی بچوں نے آرمی کیمپ تک پیدل مارچ ڈول باجا جشن کے ساتھ پہنچایا گیا اور باری باری فوج کے افسران پولیس کے اہلکاروں نے ہاتھ میں لاکر پہنچایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.