ETV Bharat / state

Army Soldier Dies in Kupwara Road Accident: کپوارہ میں سڑک حادثہ، ایک فوجی اہلکار ہلاک - کپوارہ میں فوجی گاڑی حادثے کا شکار

سرحدی ضلع کپوارہ میں فوجی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک Soldier Killed during road Accident in Kupwaraجبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔

Soldier Killed during road Accident in Kupwara: سڑک حادثے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک، 4زخمی

author img

By

Published : Mar 11, 2022, 12:31 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع کپوارہ میں جمعرات کی سہ پہر سار کولی علاقے میں ایک فوجی گاڑی سڑک پر اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔

زخمی فوجی اہلکاروں کو فوری طور علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے ایک فوجی اہلکار کو مردہ قرار Soldier Killed during road Accident in Kupwaraدے دیا۔

معالجین نے زخمی ہوئے دیگر اہلکاروں کو حالت مستحکم بتائی۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.