ETV Bharat / state

کپواڑہ : ذاتی خرچ سے سڑک کی تعمیر کا بے مثال کارنامہ - کپواڑہ : ذاتی خرچ سے سڑک کی تعمیر کا بے مثال کارنامہ

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک شخص نے انسان دوستی کی ایک انوکھی مثال پیش کر مقامی افراد کے لیے راحت کا ذریعہ بنے ہیں۔

road repaired by a person in kupwara
ذاتی خرچ سے سڑک کی تعمیر کا بے مثال کارنامہ
author img

By

Published : Dec 15, 2020, 8:09 PM IST

کپواڑہ کے گنڈکمال کے رہنے والے ایک انسانیت دوست شخص نے گاوں کی سڑک کی اپنے جیب سے مرمت کرکے مثال قائم کی۔

گنڈکمال سے تعلق رکھنے والے منظور احمد ولد میر محمد نے رضاکارنہ طور اننون حاجن اور مقام ہندوند پورہ گنڈکمال ڈوگر سڑک کی مرمت کر اس کو چلنے کے قابل بنا دیا۔

ان کا کہنا ہے کہ اچھا انسان بنے کے لئے نہ بہت محنت کرنی پڑتی ہے نہ بہت زیادہ تگ و دو کرنی پڑتی ہے۔

مزید پڑھیں:انتظامی افسران و بی ڈی سی چئیرمین نے گُرمل کا دورہ کیا

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے محکمہ آر اینڈ بی سے زیادہ بہتر کام کیا ہے۔

ذاتی خرچ سے سڑک کی تعمیر کا بے مثال کارنامہ

سڑک کی تعمیر ہو جانے سے آنے جانے والے لوگوں کو آسانی ہونے لگی ہے، گاؤں سے شہر جانا اور اپنی ضرورت کا کام کرنا اب بے حد آسان ہوگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.