ETV Bharat / state

Road Accident in Handwara: ہندواڑہ سڑک حادثہ میں تین فوجی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی - latest news handwara

سرحدی ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ علاقہ میں ایک فوجی گاڑی کی لوڈ کیریئر گاڑی سے ٹکر ہوگئی۔ اس حادثہ میں تین فوجی اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔ Road Accident in Handwara

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 22, 2022, 7:45 PM IST

Updated : Aug 22, 2022, 8:38 PM IST

کپواڑہ: شمالی کشمیر کے ہندواڑہ میں فوج کی ایک گاڑی کے لوڈ کیریئر سے ٹکر ہوئی ۔ اس حادثہ میں تین فوجی اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہندواڑہ کے کرال گنڈ گنا پورہ علاقے میں لوڈ کیرئیر زیر نمبر (JK09C-7067) ایک فوجی کی گاڑی کے درمیان تصادم ہوا۔ اس حادثہ میں دونوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا وہیں 3 فوجی سمیت 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

زخمیوں کو نزیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج و معالجہ جاری ہے۔ زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والے دو شہریوں کی شناخت نذیر احمد وانی اور عرفان احمد ریشی کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Aug 22, 2022, 8:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.