ETV Bharat / state

Residential House Gutted in Handwara ہندواڑہ میں آتشزدگی کے واقعے میں رہائشی مکان خاکستر

ہندواڑہ کے شہلال گنائی محلہ میں آگ کی ایک واقعے میں ایک رہائشی مکان (جس میں دو کنبے رہتے تھے) خاکستر ہوا ہے۔ متاثرین نے انتظامیہ سے فوری امداد کی اپیل کی۔Residential House Gutted in Handwara

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 3, 2022, 9:11 PM IST

کپواڑہ:سرحدی ضلع کپواڑہ کے ہندوارہ شہلال گنائی محلہ میں درمیانی رات آگ کی ہولناک وردات میں ایک رہائشی مکان جس میں دو کنبے رہتے ہیں خاکستر ہوا ہے۔۔Residential House Gutted in Handwara

تفصیلات کے مطابق شہلال گنائی محلہ کے وارڈ ممبر بشیر احمد گنائی اور نظر احمد گنائی کا رہائشی مکان آگ کی ایک واقعے میں نظر آتش ہوا ہے۔اگ اتنی بیانک تھی کہ کچھ ہی منٹوں میں آگ نے پورے مکان کو اپنے لپٹ میں لے لیا۔ اگ پر قابو پانے کے لیے مقامی لوگوں نے سخت مشقت کی اور جب تک فائر اینڈ ایمرجنسی گاڑی گاؤں پہنچ گئی تب تک آگ نے پورے مکان کو خاکستر کیا تھا۔

ہندواڑہ میں آتشزدگی کے واقعے میں رہائشی مکان خاکستر

محکمے فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں نے آگ کو مزید پھیلانے سے روک دیا اور آگ پر قابو پالیا۔آتشزدگی کے اس واقعے میں پورا مکان خاکستر ہوا، آگ لگنے سے گھر مں موجود لاکھوں روپیوں کی مالیت کا سازو سامان بھی راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوا ہے۔

متاثرین کے مطابق آگ دیر رات لگ گئی اور آناً فاناً پورے گھر کو راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کیا۔ متاثرین نے انتظامیہ سے فوری امداد کی اپیل کی۔

مزید پڑھیں: Fire Incident in Bandipora بانڈی پورہ آتشزدگی واقعہ میں خاتون جھلس کر ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.