ETV Bharat / state

Police Officer Dies in Karnah پولیس افسر حرکت قلب بند ہونے سے ہلاک - حرکت قلب ہونے سے پولیس افسر ہلاک

سرحدی ضلع کپواڑہ میں ایک پولیس افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا ہے۔ متوفی کی شناخت تصادق حسین شاہ ساکن کرناہ کے طور پر ہوئی ہے۔Police Officer Dies Of Cardiac Arrest in karnah

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 8, 2022, 4:10 PM IST

کپواڑہ: سرحدی ضلع کپواڑہ کے کرناہ علاقہ میں تعینات ایک پولیس سب انسپکٹر کی طبیعت اچانک خراب ہوئی ہے ۔پولیس افسر کو علاج و معالجہ کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹنگدھر منتقل کیا گیا،جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔متوفی کی شناخت تصادق حسین شاہ ساکن کرناہ کے طور پر ہوئی ہے۔Police Officer Dies Of Cardiac Arrest in karnah

مزید پڑھیں: Unidentified Body Recovered in Pampore: پانپور میں عدم شناخت لاش بر آمد

ڈاکٹروں کے مطابق پولیس افسر کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی ہے۔ وہیں پولیس نے قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.