ETV Bharat / state

Police Arrests Terrorist Associate in Handwara: پولیس نے عسکریت پسندوں کے ایک ساتھی کو کیا گرفتار، اسلحہ برآمد - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

پولیس نے ہندواڑہ میں دہشت گردوں کے ایک ساتھی کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا۔ Police Arrests Terrorist Associate in Handwara

Police Arrests Terrorist Associate in Handwara
پولیس نے دہشت گردوں کے ایک ساتھی کو کیا گرفتار
author img

By

Published : Apr 18, 2022, 8:45 AM IST

پولیس نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر ہندواڑہ میں ایک عسکریت پسندوں کے ساتھی کو اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار کیا۔ پولیس نے 15RR کے ہمراہ سنمولہ کراسنگ پر قائم چوکی پر ایک مشکوک شخص کو روکا، جس نے مشترکہ ناکہ پارٹی کو دیکھ کر موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی۔ تاہم ناکہ پارٹی نے بڑی تدبیر سے اسے پکڑ لیا اور اس کی شناخت بشیر احمد کمار ولد عبدالرحیم کمار ساکن لیلم ویلگام کے طور پر کی گئی ہے۔ Police Arrests Terrorist Associate in Handwara

یہ بھی پڑھیں:

پولیس کے مطابق اس کی ذاتی تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے 01 چائنیز پستول، 02 پستول میگزین، 9 ایم ایم کے 13 زندہ راؤنڈز اور ایک موبائل فون سمیت مجرمانہ مواد، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ گرفتار عسکریت پسند کے ساتھی کی وابستگی اور ملوث ہونے کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ اسی مناسبت سے پولس تھانہ ویلگام میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.