ETV Bharat / state

Mehbooba Mufti in Kupwara: جموں و کشمیر میں سچ بولنے والے کو جیل میں بند کیا جاتا، محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ و پیپلز ڈیمکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے آج سرحدی ضلع کپواڑہ کا دورہ کیاMehbooba Mufti in Kupwara ہے۔ دورے کے دوران انہوں نے سرینگر میں شوٹ آوٹ میں فوت شدہ پولیس اہلکار کے اہل خانہ کے گھر جاکر تعزیت کی۔

PDP President Mehbooba mufti visited the families of the martyred police jawan in kupwara
جموں و کشمیر میں سچ بولنے والے کو جیل میں بند کیا جاتا، محبوبہ مفتی
author img

By

Published : Apr 9, 2022, 9:57 PM IST

کپواڑہ: جموں کشمیر میں حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ یہاں کے لوگوں کو دباؤ میں رکھا گیا ہے۔ کشمیر کو ایک قید خانہ بنایا گیا ہے۔ کوئی بھی یہاں سچ کی بات کرتا ہے تو اس کو تہاڑ جیل پہنچایا جاتا ہے۔ چھاپہ ماری سے کشمیر کے لوگ کافی تنگ آگئے ہیں لیکن کب تک یہ چلتا رہے گا۔ ان باتوں کا اظہار جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی و پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے ہری کرالہ پورہ کپواڑہ میں ایک تعزیتی موقع پر کیا۔Mehbooba Mufti in Kupwara

جموں و کشمیر میں سچ بولنے والے کو جیل میں بند کیا جاتا، محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں کشمیر میں حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ جموں کشمیر کی حالات خراب ہے۔ انہوں نے کہا یہ جو بھی حق کی بات کرتا ہے اس کو دباؤ میں ڈالا جاتا ہے، کب تک یہ چلتا رہے گا۔ انہوں نے کہا "خون خرابہ کسی مسٔلے کا حل نہیں ہے۔ جموں کشمیر کے لوگ امن چاہتے ہیں اور یہ امن برقرار رہنا چاہیے جس کے لیے ہمیں ایک ہونا ہے۔"Mehbooba Mufti On JK Situation

یہ بھی پڑھیں:

محبوبہ مفتی نے حال میں فوج کی جانب سے عام شہروں پر گولی مارنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ "یہ ایک بدقسمتی ہے کہ اب ہمیں مسجدوں کے اندر بھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا مرحوم مفتی محمد سعید نے اس کا علاج کیا تھا لیکن اس کو اس وقت کسی نے ساتھ نہیں دیا چونکہ مرحوم مفتی صاحب کو یہ معلوم تھا کہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ کیا ہوگا۔"

واضح رہے کہ مجبوبہ مفتی ہری کرالہ پورہ کپواڑہ میں پولیس اہلکار عامر کے گھر پر تعزیت پر آئی تھیں۔ عامر سرینگر شوٹ آوٹ میں مارے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.