ETV Bharat / state

Rally in Handwara Against Acid Attack: تیزاب حملے کے خلاف احتجاجی ریلی

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 7:30 PM IST

جموں و کشمیر کپواڑہ کے مین چوک ہندواڑہ میں عوامی ویلفیئر فورم Awami Welfare Forum نے آج سرینگر میں یکم فروری کو 24 سالہ لڑکی پر ہوئے تیزاب حملے Acid Attack کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج کرتے ہوئے عوامی ویلفیئر فورم نے سرینگر تیزاب حملہ میں ملوث مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔ Rally in Handwara Against Acid Attack

Rally in Handwara Against Acid Attack: تیزاب حملے کے خلاف احتجاجی ریلی
Rally in Handwara Against Acid Attack: تیزاب حملے کے خلاف احتجاجی ریلی

دراصل منگل کے روز سرینگر کے پائین علاقے حول کی عثمانی کالونی وانٹہ پورہ کی جواں سال لڑکی پر نفرت انگیز ذہانت اور منفی سوچ کے حامل ایک لڑکے نے تیزاب سے حملہ Acid Attack in Srinagar کر دیا۔ تیزاب حملے میں لڑکی کا چہرہ بری طرح سے جھلس گیا اور آنکھوں کے کارنیا کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے ایسے میں ڈاکٹر ابھی یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ متاثرہ دوبارہ دیکھ پائے گی یا نہیں۔

اس موقع پر عوامی ویلفیئر فورم Awami Welfare Forum کے جنرل سیکرٹری شیخ جمشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایل جی انتظامیہ سے اپیل کر رہے ہیں کہ جو لوگ اس معاملے میں ملوث ہیں، انہیں پھانسی دی جائے اور مظلوم کو انصاف تب ہی ملے گا جب مجرموں کو سزا ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ این جی او عوامی ویلفیئر فورم کی پوری ٹیم متاثرہ کے ساتھ کھڑی ہے اور مجرم کے خلاف آواز اٹھائے گی۔

وہیں فورم کی چیئرپرسن شیخ زینب محی الدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجرم کو پھانسی ہونی چاہیے تاکہ کوئی دوسرا ایسا کرنے سے پہلے سو بار سوچے، میں اس ایکٹ کی شدید مذمت کرتی ہوں اور ہم اپیل کرتے ہیں ایل جی انتظامیہ منوج سنہا سے کہ مجرموں کو پھانسی دیا جائے۔ Rally in Handwara Against Acid Attack

انہوں نے کہا کہ اگر مجرموں کو پھانسی نہیں دی گئی تو ہماری پوری ٹیم بھوک ہڑتال پر چلی جائے گی۔ ہماری اپیل ہے کہ مجرم کو پھانسی دی جائے تاکہ آئندہ ایسا واقع پیش نہ آئے۔ Rally in Handwara Against Acid Attack

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.