ETV Bharat / state

چوگل ہندواڑہ : کمسن نالہ میں ڈوب کر ہلاک - drowning

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے چوگل ہندواڑہ میں اس وقت کہرام مچ گیا جب پیر کی شام ندی میں ڈوبنے کے سبب ایک نابالغ لڑکے کی موت واقع ہوگئی۔

چوگل ہندوارہ : کمسن نالے میں ڈوب کر جاں بحق

author img

By

Published : Jul 14, 2020, 8:12 AM IST

اطلاعات کے مطابق ہندواڑہ کے چوگل علاقے میں اپنے دوستوں کے ساتھ نہاتے ہوئے ایک نابالغ بچہ ندی میں ڈوب گیا، تاہم وہاں آس پاس موجود مقامی افراد نے موقع پر پہنچ کر اسے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن وہ اسے بچا نہیں سکے۔

مذکورہ بچے کو فوری طور پر نزدیکی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

متوفی کی شناخت عمر فاروق ولد فاروق احمد شاہ ساکن چاگل ہندواڑہ کے طور ہوئی ہے۔

اس واقعے کی تصدیق ڈپٹی سپرنٹینڈینٹ ہندواڑہ اعجاز احمد بٹ نے بھی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.