ETV Bharat / state

ایم جی نریگا ملازمین تین روزہ ہڑتال پر

لاک ڈاؤن کی وجہ سے دیہی ترقی محکمہ ایک واحد ایسا ڈپارٹمنٹ ہے جس کی وجہ سے دیہی علاقوں میں لوگوں کو روزگار مل رہا ہے لیکن ایم جی نریگا ملازمین گزشتہ تین روز سے احتجاج پر ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

author img

By

Published : Aug 18, 2020, 9:56 PM IST

MG NREGA employees protested Today in langate Handwara the Employees of block development demands
ایم جی نریگا ملازمین تین روزہ ہڑتال پر

ایم جی نریگا ملازمین نے جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے لنگیٹ بلاک میں احتجاج کیا اور اپنی جائز مانگوں کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا۔ ان کی مانگ ہے کہ ان کی تنخواہ میں اضافہ کیا جائے اور ان کی بازآبادکاری کے لئے پولیسی بنائی جائے۔

ایم جی نریگا ملازمین تین روزہ ہڑتال پر

اطلاعات کے مطابق لنگیٹ کے بلاکس میں مختلف اسکیموں کے تحت کام چل رہے ہیں۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے دیہی ترقی محکمہ ایک واحد ایسا ڈپارٹمنٹ ہے جس کی وجہ سے دیہی علاقوں میں لوگوں کو روزگار مل رہا ہے لیکن ایم جی نریگا ملازمین گزشتہ تین روز سے احتجاج پر ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا ان کے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے جس کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
وہیں ایم جی نریگا ملازمین کی ہڑتال سے دفتروں میں کام کاج بھی متاثر ہوا ہے۔ مقامی لوگوں نے بھی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ان کی مسائل کو حل کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.