ETV Bharat / state

'جانوروں میں مہلک بیماری سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں' - kupwara liver flike

جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ میں پالتو جانوروں میں مہلک بیماری کی وجہ سے دو سو کے قریب مویشی ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

جانوں میں مہلک بیماری، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں: انیمل ہسبنڈری چیف

author img

By

Published : Feb 2, 2020, 3:31 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:42 PM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع کپوارہ میں مویشیوں میں پھیلی بیماری سے دو سو کے قریب مویشی ہلاک ہوگئے جس کی وجہ سے لوگوں میں تشویش دیکھی جا رہی ہے۔ ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کچھ لوگوں نے بتایا کہ کپوارہ میں گذشتہ کچھ دنوں سے پالتو جانوروں میں پھیلی بیماری کی وجہ سے اب تک دو سو کے قریب جانور ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد جانور اس مہلک بیماری کا شکار ہے۔

جانوں میں مہلک بیماری، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں: انیمل ہسبنڈری چیف

انہوں نے محکمہ انیمل ہسبنڈری کپوارہ کے افسران سے اپیل کی کہ وہ ان علاقوں میں ڈاکٹروں کی ٹیموں کو روانہ کرکے جانوروں میں تیزی سے پھیلی رہی مہلک بیماری کی روک تھام کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں۔'

اس سلسلے میں نمائندہ نے جب چیف انیمل ہسبنڈری سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ' ہماری تحقیق سے معلوم ہوا ہے یہ بیماری ان جانوروں کو لگی ہے جنہیں وقت وقت پر وکسین نہ دینے اور ڈوز نہ دینے کی وجہ سے پھیلی ہے۔ مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، جہاں بھی مویشوں میں کسی بھی قسم کی بیماری کی علامت نظر آئے وہ ہم سے رابطہ قائم کرے۔ ہم نے اس معاملے کی نسبت ڈاکٹروں کی ٹیموں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ان علاقوں میں جاکر جانوروں میں لگی بیماری پر روک لگا سکے اور بیمار جانوروں کے لیے مفت علاج کیا جائےگا تاکہ اس بیماری پر قابو پایا جاسکے۔

Intro:Body:

aa

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.