ETV Bharat / state

بنیادی سہولیات کا فقدان، عوام پریشان - ای ٹی وی بھارت

ہندوارہ کے ایک گاؤں یملر بالا کے مقامی لوگوں نے ہندوارہ چوک میں برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ پر متعدد الزامات عائد کیا۔

بنیادی سہولیات کا فقدان، عوام پریشان
بنیادی سہولیات کا فقدان، عوام پریشان
author img

By

Published : Dec 31, 2020, 10:53 PM IST

کپواڑہ: ہندوارہ کے ایک گاؤں یملر بالا کے مقامی لوگوں نے ہندوارہ چوک میں برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ پر متعدد الزامات عائد کیا۔

بنیادی سہولیات کا فقدان، عوام پریشان

اس دوران انہوں نے انتظامیہ پر بے حسی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ' انتظامیہ کی بے حسی کی وجہ سے یملر بالا میں بنیادی سہولیات کافقدان ہے۔

انہوں نے کہا کہ' گاؤں میں رابطہ سڑک کی حالت خسستہ ہے جس پر چلنا تشوار کن ہے، اسی وجہ سے اس تیز رفتار دور میں بھی گاؤں کے مریضوں کو چارپائیوں کے ذریعے ہسپتال تک لے جانا پڑتا ہے۔ سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے ٹریفک نظام بری طرح متاثر ہے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گاؤں گاؤں میں بیک ٹو ولیج اول۔ دوم ۔سوم سے کوفائدہ انہیں ملا۔ گاؤں میں نہ سڑک کی حالت صحیح ہے اور نہ ہی موبائل نیٹ ورک ہے۔

بجلی پانی کی عدم دستہابی کی وجہ سے لوگوں کو سخت پریشانیوں کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'اگر چہ اس بار ڈی ڈی سی انتخابات عمل میں لائےگئے اور 'ہم نے ترقی و فلاح کے لیے ووٹ بھی کیے۔ ہمیں امید ہے کہ اس بار ہمارے مسائل حل ہونگے اور پریشانیوں کا ازالہ گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.