ETV Bharat / state

محکمہ باغبانی کی ٹیم نے ہندوارہ مارکیٹ کا معائنہ کیا - تجویز کردہ کھادوں

محکمہ ہارٹیکلچر کی ایک چیکنگ ٹیم نے شمالی کشمیر کے ہندوارہ قصبہ میں جراثیم کش ادویات اور کھاد فروخت کرنے والے دکانداروں کی چیکنگ کی۔

محکمہ باغبانی کی ٹیم نے ہندوارہ مارکیٹ کا معائنہ کیا

author img

By

Published : Apr 16, 2021, 6:32 PM IST

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کی ہدایت پر جمعہ کو محکمہ باغبانی کے چیف ہارٹیکلچر آفیسر کپوارہ سمیت کئی اعلی افسران نے قصبہ ہندوارہ کے مین مارکیٹ کا معائنہ کیا۔

معائنہ کے دوران افسران نے جراثیم کش ادویات اور کھاد فروخت کرنے والے دکانداروں کی چیکنگ کے علاوہ ان کے لائسنس بھی چیک کئے۔

ٹیم نے جراثیم کش ادویات اور کھاد فروخت کرنے والے دکانداروں کو شیر کشمیر ایگریکلچر یونیوسٹی (زرعی یونیورسٹی) کی جانب سے تجویز کردہ کھادوں اور دیگر ادویات کو ہی مہیا رکھنے کو کہا۔

محکمہ باغبانی کی ٹیم نے ہندوارہ مارکیٹ کا معائنہ کیا

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے چیف ہارٹیکلچر افیسر نے کہا کہ ’’باغبانی سیزن شروع ہو چکا ہے اور کسان مختلف اقسام کی کھادوں اور جراثیم کش ادویات کا استعمال کر رہے ہیں۔ ایسے میں محکمہ باغبانی کسانوں کو معیاری کھاد اور ادویات پہنچانے کے لیے کوشاں ہے، اسی لیے مارکٹ چیکنگ کے دوران معیاری ادویات و کھادوں کی فروخت کو یقینی بنایا جاتا ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.