ETV Bharat / state

Fresh Snowfall In Kupwara: کپوارہ میں بھاری برفباری، سبھی بڑی اور رابطہ سڑکیں بند - دیہاتی علاقوں میں ہلکی برفباری

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق وادی میں پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ دن بھر جاری رہا.Fresh Snowfall In Kupwara. Kupwara receive light to moderate snowfall۔

کپوارہ میں بھاری برفباری، سبھی بڑی اور رابطہ سڑکیں بند

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 1:12 PM IST

سرحدی ضلع کپوارہ کے دوردراز پہاڑی اور دیہاتی علاقوں میں ہلکی برفباری کا سلسلہ دن بھر جاری رہا وہیں میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشیں بھی ہوتی رہیں۔ رامحال ککروسہ ۔ تارتھ پوری میں صبح سے ہلکی برفباری شروع ہوئی اور شدید سردی کے باعث بازاروں میں لوگوں کا رش کم دیکھنے کو ملا اور چار بجے کے ساتھ ہی مارکیٹ میں اکا دکا دکانیں بند ہونے لگیں۔Higher reaches receive fresh snowfall۔

کپوارہ میں بھاری برفباری، سبھی بڑی اور رابطہ سڑکیں بند

اطلاعات کے مطابق کپواڑہ کے دیگر حصوں میں ایک انچ سے زیادہ برف جمع ہوگئی ہے تاہم محکمہ موسمیات نے 28 دسمبر تک موسم جوں۔کا توں رہنے کی پیشنگوئی دی ہے۔ بھاری برف باری کے پیش نظر ضلع انتظامیہ کپواڑہ نے سرحدی علاقوں کیرن کرناہ ، ٹنگڈار، اور جماگنڈ علاقوں کی طرف جانی والی رابطہ سڑکوں کو ٹریفک کی آمد ورفت کے لئے احتیاطی طور پر بند کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق سادھنا ٹاپ پر ایک فٹ برف، زیڈ گلی مژھل پر 6 انچ جب کہ فرکن ٹاپ پر ایک فٹ برف ریکاڈ کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.