ETV Bharat / state

Farmers Demand Ban on Walnut Imports: کسانوں کا اخروٹ کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ - کپوارہ ضلع کو ’’والنَٹ ڈسٹرکٹ‘‘

شمالی کشمیر North Kashmir کے کپوارہ ضلع کے کسانوں نے اخروٹ کی صنعت کو تقویت فراہم کرنے کے لیے Kashmir Walnut Industry جموں و کشمیر انتظامیہ سے اخروٹ کی درآمدات پر پابندی اور کپوارہ میں اخروٹ منڈی قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Kupwara Farmers Demand Ban on Walnut Imports

author img

By

Published : Jun 14, 2022, 8:59 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ میں اخروٹ کی زیادہ پیداوار کے پیش نظر جموں و کشمیر انتظامیہ نے کپوارہ ضلع کو ’’والنَٹ ڈسٹرکٹ‘ کے اعزاز سے سرفراز کیا ہے Kupwara Declared as Walnut District تاہم اخروٹ کی کاشت اور تجارت سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے اخروٹ کی صنعت کو تحفظ فراہم کرنے اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے خاطر خواہ انتظامات نہیں اٹھائے جا رہے۔

اخروٹ کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ

ضلع کپوارہ سے تعلق رکھنے والے انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا: ’’اخروٹ کی صنعت کو فروغ بخشنے اور کسانوں کی امداد کے بر عکس انتظامیہ اس صنعت کو تباہ کرنے کے درپے ہے۔‘‘ Kupwara Farmers Demand Ban on Walnut Importsکسانوں کا دعویٰ ہے کہ ’’کشمیر خصوصا ضلع کپوارہ میں اخروٹ کی پیداوار کو وادی کشمیر سمیت بیرون ریاستوں یا ممالک برآمد کرنے کے لیے خاطر خواہ انتظامات کرنے کے بجائے اخروٹ کی درآمد کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب اخروٹ سے جڑے کسانوں اور تاجرین بمشکل دو وقت کی روٹی جٹا پاتے ہیں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ کپوارہ ضلع کے بالائی علاقوں کی بیشتر آبادی اخروٹ کی کاشت سے ہی وابستہ ہے۔ Walunt District Kupwaraانہوں نے کہا کہ ضلع میں اخروٹ کے لیے خصوصی منڈی کے فقدان اور درآمدات کے سبب کسان بے حد پریشان ہیں۔ کسانوں نے اخروٹ کی صنعت کو تقویت فراہم کرنے کے لیے جموں و کشمیر انتظامیہ سے درآمدات پر پابندی اور کپوارہ میں اخروٹ منڈی قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.