ETV Bharat / state

Javid Qureshi on PMAY Scam: پی ایم اے وائی اسکیم پر جاوید قریشی کا بیان - بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما جاوید قریشی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما جاوید قریشی BJP Leader Javid Qureshi نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر دو دنوں کے اندر پی ایم اے وائی اسکیم کا معاملہ حل نہیں ہوا تو وہ ڈی سی آفس کپواڑہ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے۔ Javid Qureshi on PMAY Scam

Javid Qureshi on PMAY Scam: پی ایم اے وائی اسکیم پر جاوید قریشی کا بیان

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 7:33 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر کپواڑہ جاوید قریشی نے اپنی سرکاری رہائش گاہ ہندوارہ میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ضلع کپواڑہ میں پی ایم اے وائی اسکیم کو لے کر بڑا مسئلہ چل رہا ہے اور لوگ سڑکوں پر آنے کے لیے مجبور ہو گئے ہیں۔ Javid Qureshi on PMAY Scam

Javid Qureshi on PMAY Scam: پی ایم اے وائی اسکیم پر جاوید قریشی کا بیان

انہوں نے کہا کہ ضلع کپواڑہ کے ہر حلقہ اسمبلی کے لوگوں نے میرے پاس آکر کہا کہ کئی برسوں سے ہم لوگ امید لگائے بیٹھے تھے کہ اس سال ہمارا آئی اے وائی دیا جائے گا، جس سے ہم اپنا آشیانہ بنائیں گے لیکن ان لوگوں کی امید اس وقت ٹوٹ گئی، جب ان لوگوں کا لسٹ میں نام ہی نہیں آیا۔ ان لوگوں کا برسوں کا انتظار، انتظار ہی رہ گیا۔ ان غریبوں کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ Javid Qureshi on PMAY Scam

جاوید قریشی نے کہا کہ اس سے ثابت ہورہا ہے کہ آج بھی دفاتر میں خاندانی راج چل رہا ہے اور افسر شاہی چل رہی ہے، انہوں نے ڈی سی کپواڑہ اور گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کہ ان بی ڈی او اور سرپنچوں، پنچوں پر کارروائی ہونی چاہئے، جنہوں نے ان مستحق افراد کے ساتھ نا انصافی کی ہے۔ Javid Qureshi on PMAY Scam

جاوید قریشی نے کہا کہ اگر دو دن کے اندر انتظامیہ نے اس مسئلے میں مداخلت نہیں کی تو جاوید قریشی اپنے ورکرز کے ہمراہ ان مستحق افراد کے حق میں احتجاجی دھرنا دےگا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی غریبوں کے ساتھ ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی غریب عوام کی آواز ہے۔ Javid Qureshi on PMAY Scam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.