ETV Bharat / state

J&K Apni Party on Assembly Election: ’عوامی حکومت ہی لوگوں کے مسائل کا ازالہ کر سکتی ہے‘ - الطاف بخاری نے حد بندی کمیشن

جموں و کشمیر اپنی پارٹی نے یونین ٹیریٹری میں اسمبلی انتخابات J&K Apni Party on Assembly Election منعقد کیے جانے کے حوالے سے کہا کہ ’’جموں و کشمیر کے باشندے مسلسل مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں اور انتخابات کے بعد اقتدار میں آنے والی سیاسی جماعت ہی عوامی مشکلات کو دور کر سکتی ہے۔‘‘

J&K Apni Party on Assembly Election
J&K Apni Party on Assembly Election
author img

By

Published : Dec 23, 2021, 3:06 PM IST

جموں کشمیر اپنی پارٹی کی جانب سے شمالی کشمیر کے ہندوارہ قصبہ میں بلاک لیول میٹنگ Apni Party Meet in Handwara منعقد ہوئی جس میں پارٹی لیڈران و کارکنان نے شرکت کی۔

شمالی کشمیر کے ہندوارہ قصبہ میں جے کے اپنی پارٹی کا اجلاس منعقد

پارٹی لیڈران نے یکم جنوری کو ہندوارہ میں پارٹی کنونشن کو کامیاب بنانے اور پارٹی کو بنیادی سطح پر مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔

اپنی پارٹی کے ضلع صدر راجہ منظور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جموں کشمیر اپنی پارٹی J&K Apni Party کو عوام دوست پارٹی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ’’اپنی پارٹی ہی جموں و کشمیر کے لوگوں کی خواہشات اور جذبات کے مطابق کام کر رہی ہے۔‘‘

حد بندی کمیشن کی رپورٹ Apni Party on Delimitationکو ’’عوام کُش‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا: ’’پارٹی صدر سید الطاف بخاری نے حد بندی کمیشن کی سفارشات کو پہلے مسترد کر دیا ہے۔‘‘

انہوں نے پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن J&K Apni Party on PAGD کے حوالے سے کہا: ’’PAGD لیڈران کی اہمیت ختم ہو چکی ہے اور وہ آئے روز متنازعہ بیان دیتے رہتے ہیں جن سے یہاں کی عوام بخوبی واقف ہے۔‘‘

مزید پڑھیں: Apni Party On Delimitation:' نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی استعمال شدہ گولیاں ہیں'

انہوں نے نیشنل کانفرنس خصوصا ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’جتیندر سنگھ کے بیان کے مطابق نیشنل کانفرنس نے حد بندی کمیشن کی سفارشات J&K Delimitationکو تسلیم کیا تاہم عمر عبداللہ نے اسکے برعکس بیان جاری کیا۔‘‘

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے J&K Apni Party on Assembly Electionحوالے سے انہوں نے کہا: ’’جموں و کشمیر کی عوام مسلسل مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں اور انتخابات کے بعد اقتدار میں آنے والی سیاسی جماعت ہی عوامی مشکلات کو دور کر سکتی ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.