ETV Bharat / state

ہندوارہ میں فوج نے کئی کتب خانوں کا افتتاح کیا

کتب خانوں کا افتتاح میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ہندوارہ مسرور احمد بانڈے اور سی او 21 آر آر نے کیا۔

Inauguration of Community library  in Handwara
ہندوارہ میں فوج نے کئی کتب خانوں کا افتتاح کیا
author img

By

Published : Apr 21, 2021, 3:01 PM IST

خیرسگالی پروگرام کے تحت فوج کی 21 آر آر نے ہندوارہ قصبہ میں کتابوں سے شوق رکھنے والے طلبا و طالبات کے لئے دو جگہوں پر کمونٹی کتب خانوں کا آغاز کیا تاکہ نوجوان ان کتب خانوں میں جا کر مطالعہ کر سکیں۔

ہندوارہ میں فوج نے کئی کتب خانوں کا افتتاح کیا

ان کتب خانوں کا افتتاح میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ہندوارہ مسرور احمد بانڈے اور سی او 21 آر آر نے کیا۔

اس موقع پر مسرور احمد بانڈے نے بتایا کہ فوج کی جانب سے ان کتب خانوں کا انعقاد کرنا ایک خوش آئند قدم ہے۔ انہوں نے فوج کی اس کاوش کی ستائش کی۔

بعد ازاں کمانڈر 7 سیکٹر نے ان دونوں کتب خانوں کا دورہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ آحمد آباد سے آئی دو خواتین نے ان لائبریوں کو قائم کرنے میں فوج کو تعاون دیا۔

انہوں نے کہا کہ کئی پڑھے لکھے نوجوان منشیات کی طرف مائل ہو رہے ہیں جس سے سماج میں برائیاں پنپتی ہیں لیکن اگر نوجوان اپنی توانائی کتابوں کے مطالعے میں صرف کریں تو سماج میں مثبت اور انقلابی تبدیلی رونما ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.