ETV Bharat / state

IED Recovered Defused in Kupwara: کپواڑہ میں برآمد شدہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا - لنگیٹ علاقے میں آئی ای ڈی برآمد

ضلع کپواڑہ کے لنگیٹ علاقے میں سکیورٹی فورسز نے ایک آئی ای ڈی برآمد کی جسے بعد میں ناکارہ بنا دیا گیا۔ IED Recovered defused in Kupwara langate

ہندواڑہ میں برآمد شدہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 10:31 AM IST

Updated : Jun 18, 2022, 11:02 AM IST

کپواڑہ: جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے لنگیٹ علاقے میں فوج نے ہفتہ کو سڑک کے کنارے ایک دھماکہ خیز آلہ (آئی ای ڈی) برآمد کیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک مخصوص اطلاع پر فوج کی ایک گشتی پارٹی نے ایک مشکوک سلنڈر دھاتی چیز کا پتہ لگایا، جو ایک بیٹری اور تاروں سے جڑی ہوئی تھی جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلایا گیا۔ IED Recovered defused in langate Area of Kupwara

کپواڑہ میں برآمد شدہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

یہ بھی پڑھیں: IED Recovered in Pulwama: پلوامہ میں 15 کلو آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی، ملوث دو عسکریت پسند معاون گرفتار

انہوں نے بتایا کہ آئی ای ڈی کو بعد میں کپواڑہ پولیس کے بی ڈی ایس اور 30 ​​راشٹریہ رائفلز نے ناکارہ بنا دیا جو ایک زودار دھماکے ساتھ پھٹ گیا۔ تاہم دو طرف کی ٹریفک کو مکمل طور بند کردیا گیا ہے دونوں اطراف سے ناکے لگائے ہوئے ہیں تاہم اس بیچ میڈیا کو بھی واقع تک پہنچنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

واضح رہے کہ 16 جون کو پلوامہ کے لیتر علاقے میں سکیورٹی فورسز نے ایک آئی ای ڈی برآمد کی جسے بعد میں ناکارہ بنایا گیا۔ اس بیچ پولیس نے آئی ای ڈی نصب کرنے کے الزام میں عسکریت پسندوں کے دو اعانت کاروں کو حراست میں لینے کا دعویٰ بھی کیا تھا۔

Last Updated : Jun 18, 2022, 11:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.