ETV Bharat / state

ہندواڑہ میں بھنگ کی کاشت تباہ کی گئی - چوگل ویلفر فورم

پولیس انتظامیہ نے مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر علاقے میں کٹر مشین چلا کر بھنگ کو ہٹایا تاکہ علاقے کو منشیات سے پاک کیا جا سکے۔

Handwara
Handwara
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 9:11 AM IST

چوگل پولیس اور چوگل کے نوجوانوں نے چوگل ہندواڑہ میں بھنگ کے خلاف مہم کا آغاز کیا۔ اس میں تحصیلدار ہندواڑہ نے بھی شرکت کی۔

ہندواڑہ میں بھنگ کی کاشت تباہ کی گئی

بھنگ کاشت کے خلاف مہم کا آغاز اور معاشرے سے منشیات کے لت کے خاتمے کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے چوگل پولیس کے ڈی او محمد صادق، جگدیش سنگھ چوگل ویلفر فورم کے ممبر عبدالحمید ملک نے نوجوانوں کے ساتھ مل کر چوگل میں بھنگ کی کاشت کو تباہ کیا۔

مقامی لوگوں نے چوگل پولیس اور ویلفیر فورم چوگل کی اس کارروائی کو سراہا ہے اور چوگل کے قریب علاقوں میں بھی اس طرح کی مہم جاری رکھنے کی نوجوانوں سے اپیل کی ہے۔

اس دوران تحصیلدار اعجاز احمد نے پنچوں، سرپنچوں، سیول سوسائٹی کے ممبروں کو بھی اس میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ نوجوانوں میں لگی اس بھنگ کی لت سے لڑا جا سکے۔ اس دوران اعجاز احمد نے بھی کٹرمیشن چلا کر بھنگ کوہٹایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.