ETV Bharat / state

ہندواڑہ : ماہیگیروں کو مکان بنانے کے لیے رقم واگزار

ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر ہندواڑہ نذیر احمد اور محکمہ فشریز کے ڈسٹرکٹ افسر و دیگر افسران موجود تھے۔

مکان بنانے کے لیے رقم واگذار
مکان بنانے کے لیے رقم واگذار
author img

By

Published : Jan 18, 2021, 7:29 PM IST

ضلع کپواڑہ کے محکمہ فشریز ہندواڑہ کی جانب سے اے ڈی سی آفس میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس دوران چار ماہگیروں کو رہائشی مکانات تعمیر کرنے کے لئے پی ایم ایم ایس وائی سکیم کے تحت رقم وگزار کی گئی۔

ماہگیروں کو مکان بنانے کے لیے رقم واگذار

اس دوران تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر ہندواڑہ نذیر احمد اور محکمہ فشریز کے ڈسٹرکٹ افسر و دیگر افسران موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیے
وادی کی پہلی 'فروزن فوڈ' فروخت کرنے والی خاتون

تقریب میں محکمہ فشریز کے افسر اور اے ڈی سی ہندوارہ نے چیرے ڈال چار ماہگیروں کے لئے مکانات تعمیر کرنے کے لئے رقم واگزار کی اور باقی 10ماہگیروں کے نام ویٹنگ لسٹ میں رکھے گئے۔ ماہگیروں نے محکمہ فشریز کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.