ETV Bharat / state

کپواڑہ بس اسٹینڈ سے گرینیڈ برآمد - کپواڑہ

ابھی تک واضح نہیں ہو پایا ہے کہ گرینیڈ وہاں پر پہلے سے موجود تھا یا عسکریت پسندوں کی جانب سے اسے داغا گیا تھا۔

کپواڑہ بس اسٹینڈ سے گرینیڈ برامد
کپواڑہ بس اسٹینڈ سے گرینیڈ برامد
author img

By

Published : Mar 5, 2021, 12:31 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بس اسٹینڈ کے قریب سکیورٹی فورسز نے دستی بم برآمد کیا ہے۔ تاہم ابھی تک واضح نہیں ہو پایا ہے کہ یہ گرینیڈ سکیورٹی فورسز پر داغا گیا تھا یا وہاں پر پہلے سے ہی یہ موجود تھا۔

کپواڑہ بس اسٹینڈ سے گرینیڈ برامد

سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) کپواڑہ شری رام امبارکر نے بتایا کہ آج صبح بس اسٹینڈ کے قریب دستی بم برآمد ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی اس سلسلہ میں پختہ جانکاری فراہم کی جا سکتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ علاقہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.