ETV Bharat / state

سابق وزیر چودھری رمضان کے والد کا انتقال - عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر اور سابق کابینی وزیر چودھری محمد رمضان کے والد کا انتقال ہوگیا۔ ان کی نماز جنازہ میں پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے شرکت کی اور انہیں نم آنکھوں سے الوداع کہا۔

سابق وزیر چودھری رمضان کے والد کا انتقال

author img

By

Published : Oct 14, 2020, 5:33 AM IST

تفصیلات کے مطابق حاجی غلام احمد چودھری مختصر علالت کے بعد سرینگر میں واقع اپنی رہائشی گاہ میں انتقال کرگئے۔

سابق وزیر چودھری رمضان کے والد کا انتقال

مرحوم کے نماز جنازہ میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ کے علاوہ پارٹی کے دیگر لیڈران بشمول ناصر اسلم وانی، تنویر صادق، قیصر جمشید لون، سیف اللہ میر، شریف الدین شارق کے علاوہ دیگر لیڈروں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: محبوبہ مفتی کی رہائی پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

مختلف سماجی سیاسی اور تجارتی انجمنوں سے وابستہ لوگوں نے چودھری رمضان کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی اور متوفی کے حق میں دعائے مغفرت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.