ETV Bharat / state

ہندوارہ میں سڑک حادثہ، 8 افراد زخمی

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندوارہ علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ہندوارہ میں سڑک حادثہ، 8 افراد زخمی
ہندوارہ میں سڑک حادثہ، 8 افراد زخمی
author img

By

Published : Nov 10, 2020, 4:52 PM IST

تفصیلات کے مطابق سرینگر کپواڑہ قومی شاہراہ پر ہندوارہ کے ٹوٹی گنڈ علاقے میں آلٹو اور ایکو گاڑی آپس میں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

بی جے پی نے ڈی ڈی سی انتخاب کے لئے 72 اُمیدواروں کی فہرست جاری کی

زخمیوں کی شناخت عبد المجید ماگرے، فردوس احمد صوفی، سفورہ بیگم، عامر منظور گنائی، عبدالحمید لون، رئیس احمد وار اور ارشاد احمد راتھر کے بطور ہوئی ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.